یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
کراچی(اے پی پی)یومِ آزادی کے موقع پر شہریوں کی حفاظت اور پرامن جشنِ آزادی کیلئے خصوصی آگاہی مہم جاری ہے ۔۔۔
جمعرات کو ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مطابق ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، خطرناک ڈرائیونگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کے احکامات تمام ایس ایچ اوز کو جاری کر دیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments