محنت کش آج دھرنے میں بھرپور شرکت کرینگے ،خالد خان
کراچی(این این آئی)نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان،سینئر نائب صدر امیر رواں، جنرل سیکریٹری محمد قاسم جمال نے۔۔۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی ہدایت پر آج گورنر ہاؤس پر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ کے خلاف ہونے والے دھرنے کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے محنت کش احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ۔ این ایل ایف کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت نے اپنی عیاشیوں کے لئے لوٹ مار کا بازار لگایا ہوا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments