گودام میں آتشزدگی

گودام میں آتشزدگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شیر شاہ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔

 ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم پر روانہ کر دی۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...