انگلش اونلی پیش
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جاری المنائی سیریز میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ انگلش اونلی پیش کیا گیاجسے شائقین نے بے حد سراہا۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جاری المنائی سیریز میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ انگلش اونلی پیش کیا گیاجسے شائقین نے بے حد سراہا ۔اسکول آف ویڑول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کی المنائی سیریز کا یہ ساتواں ڈرامہ تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments