آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان معاہدے کے بعد امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی۔

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا کہنا ہے ثالث ممالک ایران اور عمان کے درمیان متوقع معاہدے کے اعلان کے منتظر ہیں، گرائے گئے ایرانی طیاروں کے پائلٹوں کے معاملے پر ایرانی وفد کو دورہ قطر کی دعوت دی تھی، تہران نے اب تک جواب نہیں دیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ایران نے الزام لگایا تھا طیارے گرائے جانے کے بعد قطر نے تین پائلٹوں کو قیدی بنا رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...