بلدیاتی کام مکمل کرنیکی ہدایت
کراچی(این این آئی)چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیانے بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیانے بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ مساجداور جلوس کے راستوں پر تمام بلدیاتی کام بروقت مکمل کیے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments