سفاری پارک میں واک کا انعقاد

سفاری پارک میں واک کا انعقاد

کراچی( پ ر )جشن آزادی کے حوالے سے سفاری پارک واکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ واکرز کلب کی جانب سے منعقدہ واک کی تقریب ملک کے معروف تفریحی مقام سفاری پارک میں رکھا گیا تھا۔

 جشن آزادی واک میں تمام واکرز کلب کے ارکان اور کابینہ کے عہدیدارن شریک تھے ۔ جبکہ معصوم بچوں کی خصوصی شرکت نے تقریب کو مزید خوشنما و رنگین بنا دیا۔ واکرز کلب کے اراکین و عہدیداران سمیت خصوصی مہمانان گرامی قدر نے پاکستان کے قومی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...