سانحہ گل پلازہ کیس،تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کی مہلت

سانحہ گل پلازہ کیس،تفتیشی افسر  کو چالان جمع کرانے کی مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سانحہ گل پلازہ کیس میں تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر ڈی ایس پی عامر ورک عدالت میں پیش ہوئے اور  عدالت کو بتایا کہ تمام متعلقہ اداروں کے بیانات حاصل کرلیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...