چھت پر پھنسے ذہنی معذور شخص کو ریسکیوکرلیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لائنز ایریا پوسٹ آفس کے قریب ایک عمارت کی چھت پر پھنسے ذہنی معذور شخص کو ریسکیو 1122 سندھ کی ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ بروقت رسپانس کی بدولت کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments