سیاہ کاری الزام پرکندھکوٹ میں بیوی قتل کرکے شوہر فرار

سیاہ کاری الزام پرکندھکوٹ  میں بیوی قتل کرکے شوہر فرار

کندھکوٹ(نامہ نگار)تھانہ اے سیکشن کی حدود نواحی گاؤں محمد پناہ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پرشوہر منیر سبزوئی نے بیوی مسمات (ز) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔۔۔

 پولیس نے مقتولہ کی لاش کو سول ہسپتال پہنچایا، جہاں سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی، پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...