سی آئی اے انچارج نوشہرو فیروز، 40 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمے کاحکم

سی آئی اے انچارج نوشہرو فیروز، 40 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمے کاحکم

محراب پور(نمائندہ دنیا)ایڈیشنل سیشن جج کنڈیارو کی عدالت کے جج علم الدین جانوری نے سعید احمد بروہی کی 22 اے ، 22 بی کی دائر درخواست پر انچارج سی آئی اے نوشہرو فیروز امداد جاگیرانی، ایس ایچ او بھریا ذوالفقار بھنبھرو سمیت 40 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا حکم دیا۔۔۔

 مدعی نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ پولیس نفری نے انکے گاؤں محمد حسن بروہی میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا، لوٹ مار کی، 70 ہزار روپے، ایک تولہ طلائی زیورودیگر سامان کے ساتھ بھتیجے پرویز احمد کو لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...