درخواست ضمانت مسترد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ڈیفنس میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کے ملزمان ابراہیم اور وقار کی درخواست ضمانت مسترد کردی،تھانہ ساحل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ڈیفنس میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کے ملزمان ابراہیم اور وقار کی درخواست ضمانت مسترد کردی،تھانہ ساحل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments