نیپا پر ڈاکو ایک کروڑ 30لاکھ لوٹ کر فرار

نیپا پر ڈاکو ایک کروڑ 30لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی (آئی این پی)شہرقائد میں نیپا چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کی رقم لوٹ لی گئی جب کہ مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ابھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ واقعہ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں پیش آیا یا گلشنِ اقبال تھانے کی حدود میں۔آئی جی جاوید عالم اوڈھونے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی ایسٹ سے فوری رپورٹ طلب کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...