فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد،شوہر زیرحراست

فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد،شوہر زیرحراست

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)احسن آباد میں فلیٹ سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ اس کا پتا پوسٹم مارٹم رپورٹ سے چلے گا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کے شوہر سمیت دو افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے ۔ اسامہ نے مشعل سے دوسری شادی کی تھی۔

احسن آباد میں فلیٹ سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملی ہے ۔ پولیس کے مطابق خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ اس کا پتا پوسٹم مارٹم رپورٹ سے چلے گا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کے شوہر سمیت دو افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے ۔ اسامہ نے مشعل سے دوسری شادی کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...