سانحہ پشاور کے شہید بچوں کی غائبانہ نمازِ جنازہ مال روڈ پر ادا

سانحہ پشاور کے شہید بچوں کی  غائبانہ نمازِ جنازہ مال روڈ پر ادا

لاہور (سیاسی نمائندہ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیرِ اہتمام سانحہ پشاور کے شہید معصوم بچوں کی غائبانہ نمازِ جنازہ نمازِ جمعہ کے بعد مال روڈ پر ادا کی گئی۔

 مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری چودھری حمید الحسن گجر نماز جنازہ پڑھائی جبکہ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔جنرل سیکرٹری حمید الحسن گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت پوری قوم کا سانحہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...