پنجاب یونیورسٹی میں لٹریری فیسٹیول اور کتاب میلے کا انعقاد
لاہور (سیاسی نمائندہ،خبرنگار)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے حق میں حکومتی مؤقف دہشت گردی کی صورت حال سے متعلق تحفظات پر مبنی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی میں لٹریری فیسٹیول اور کتاب میلے کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور معروف دانشور عرفان صدیقی کی کتاب کی رونمائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ عرفان صدیقی کی تحریروں، پارلیمانی تقاریر اور ٹی وی پروگراموں میں پیچیدہ قومی معاملات پر پیش کیے جانے والے مؤقف کو انہوں نے ہمیشہ توجہ سے سنا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments