ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
کراچی(اے پی پی)کیماڑی پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 29مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے پستول، مسروقہ موٹر سائیکل اور منشیات برآمدکرلی۔
کیماڑی پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 29مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے پستول، مسروقہ موٹر سائیکل اور منشیات برآمدکرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments