منشیات فروش گرفتار، کوکین اور دیگر سامان برآمد

منشیات فروش گرفتار، کوکین  اور دیگر سامان برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرکے کوکین اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ملزم شاہ رخ کو زمزمہ روڈ پر فٹبال گراؤنڈ کے قریب سرخ رنگ کی کار نمبر AALQ-167 سے گرفتار کیا گیا۔دورانِ تلاشی گاڑی سے کوکین اور منشیات کی پیکنگ و وزن کے لیے استعمال ہونے والا دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ گرفتار ملزم مبینہ طور پر فرحان گینگ عرف فیضی ولد ایم رفیق کا کراچی میں منیجر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...