ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

ریٹائرڈ بلدیاتی ملازمین کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور دیگر واجبات سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ حکام کو واجبات کا حساب لگانے اور ان کی تصدیق کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے۔۔۔

 تسلیم شدہ اور تصدیق شدہ واجبات کی ادائیگی آئندہ سماعت سے قبل یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ واجبات کے غیر متنازع حصے کی ادائیگی کسی دوسرے حصے کے تنازع کی بنیاد پر نہیں روکی جاسکتی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ فائلوں کی نقل و حرکت اور محکموں کے درمیان خط و کتابت عدالتی حکم پر عمل درآمد میں تاخیر کا جواز نہیں بن سکتی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...