اسسٹنٹ کمشنر سندھ ریونیو بورڈ کاعدالتی ریمانڈ

 اسسٹنٹ کمشنر سندھ ریونیو  بورڈ کاعدالتی ریمانڈ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بیوی پر تشدد کرنے اور بھاری مالیت کا زیور بیچنے کے مقدمے میں اسسٹنٹ کمشنر سندھ ریونیو بورڈ ملزم ظفر احمد کلوڑ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو  ملزم ظفر احمد کلوڑ کو عدالت میں پیش کیا۔پولیس کے مطابق مدعیہ نے بیان میں کہا تھا کہ میرے شوہر نے میکے جانے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے بعد 2 سالہ بیٹی اور زیور اٹھا کرلے گیا۔ ملزم کیخلاف نبی بخش تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...