فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی کروڑوں کا نقصان
کراچی(آئی این پی ) گلستانِ جوہر کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ ملحقہ رہائشی عمارت تک پھیلی ۔دکاندار نے آتشزدگی کے باعث کروڑوں کا نقصان ہونے کا دعوی کیا۔ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ 4 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments