دوسرے بیچ کی جلد مستقلی

دوسرے بیچ کی جلد مستقلی

پنجاب ایمرجنسی سروس کا 3227 ریسکیور زپر مشتمل دوسرا بیچ جلد کنٹریکٹ سے مستقل ہو جائے گا

لاہور (کرائم رپورٹر سے )پہلا بیچ 2010 میں مستقل ہوا تھاجن میں 195 ریسکیو افسر اور5600 سے زائد ملازمین شامل تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں