ٹرینیں ساڑھے 4 گھنٹے سے زائد تک لیٹ،مسافر پریشان

ٹرینیں ساڑھے 4 گھنٹے سے  زائد تک لیٹ،مسافر پریشان

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار رہیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) خیبر میل ایکسپریس 1 گھنٹہ، علامہ اقبال،جناح اور پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ، عوام 4 گھنٹے 35 منٹ ،کراچی 1 گھنٹہ 15 منٹ ،فرید 1 گھنٹہ 20 منٹ، جعفر1 گھنٹہ 40 منٹ ،شاہ حسین اور پاکستان 1 گھنٹہ، رحمان بابا2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ ہوئی۔ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں