فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سنیکس و کھویا یونٹ کی پروڈکشن بند

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سنیکس و کھویا یونٹ کی پروڈکشن بند

100 کلو ملاوٹی کھویا تلف، جعل سازی کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ،وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی ،لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ کی سربراہی میں کھویا یونٹ، سنیکس یونٹ اور سویٹس پروڈکشن یونٹ کی انسپکشن، سنیکس یونٹ اور کھویا یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند، 100 کلو ملاوٹی کھویا تلف، جعل سازی کرنے پر کھویا یونٹ مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں