ٹرینیں پونے 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

ٹرینیں پونے 6 گھنٹے تک تاخیر کا شکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )شاہ حسین ایکسپریس 5 گھنٹے 45 منٹ ،خیبر میل 3 گھنٹے 20 منٹ، پاکستان 3 گھنٹے ،کراچی 3 گھنٹے 10 منٹ، سرسید 2 گھنٹے 50 منٹ ،فرید 2 گھنٹے 40 منٹ ،گرین لائن 2 گھنٹے 45 منٹ، عوام 2 گھنٹے 10 منٹ، علامہ اقبال 2 گھنٹے ،تیز گام1 گھنٹہ 55 منٹ ،پاک بزنس 1 گھنٹہ 50 منٹ ،رحمان بابا ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ ہوئی۔ ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں