بلوچ مظاہرین کے مطالبات تسلیم کئے جائیں :جماعت اسلامی

بلوچ مظاہرین کے مطالبات  تسلیم کئے جائیں :جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تقریباً 20روز سے سڑکوں پر دھرنا دیے ہوئے ہیں

لاہور (سیاسی نمائندہ) مگر وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں نے بے حسی کی چادر اوڑھ رکھی ہے ،ادھر امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت کا منی بجٹ بھی مہنگائی کا نیا طوفان برپا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی غربی لاہور پی پی 173 کی سیاسی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں