ڈی جی کا گلاب دیوی انڈر پاس کادورہ

ڈی جی کا گلاب دیوی انڈر پاس کادورہ

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیزتارڑ نے چھٹی کے روز گلاب دیوی انڈر پاس کا اچانک دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیارکا جائزہ لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )چیف انجینئرمظہر حسین نے منصوبے پر جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں