994حادثات پر ریسپانڈ

994حادثات پر ریسپانڈ

لاہور ( کرائم رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 994ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں 568افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں