چیف انجینئر ٹوکا تبادلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) چیف انجینئر ٹو ایل ڈی اے مظہر حسین خان کا تبادلہ کر دیا گیا۔
انہیں چیف انجینئر ٹیپا تعینات کر دیا گیا۔ چیف انجینئر ون اسرار سعید کو چیف انجینئر ٹو کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔