اساتذہ طلبہ کی کردار سازی بھی کریں :گورنر بلیغ الرحمن

اساتذہ طلبہ کی کردار سازی  بھی کریں :گورنر بلیغ الرحمن

لاہور (سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں کردار سازی کے اوپر بنائے گئے۔

 کنسورشیم بارے اجلاس کی صدارت کی۔گورنر نے کہا کہ اساتذہ کرام کو چاہئے کہ وہ طلبہ کو سلیبس پڑھانے کے ساتھ کردار سازی پر بھی اچھی باتیں بتائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں