قذافی سٹیڈیم کی ای لائبریری اپ ڈیٹ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پی آئی ٹی بی کی جانب سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں قائم ای لائبریری شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ای ممبرشپ اور ای اٹینڈنس سسٹم کو نافذ کر دیا گیا۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں قائم ای لائبریری شیخ ابوالحسن شازلی صوفی ازم اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ای ممبرشپ اور ای اٹینڈنس سسٹم کو نافذ کر دیا گیا۔