عام پانیوں میں مچھلی کے شکار پر پابندی

 عام پانیوں میں مچھلی کے  شکار پر پابندی

لاہور (اکنامک رپورٹر) محکمہ فشریز نے لاہور سمیت صوبے بھر میں عام پانیوں میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کر دی ۔

پابندی رواں سال جون سے اگست تک رہے گی اور پابندی پر عملدرآمد کیلئے محکمہ فشریز نے مختلف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، پابندی کی وجہ مچھلیوں کی افزائش نسل بتائی جاتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں