پنجاب یونیورسٹی ، امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی ، امتحانی  نتائج کا اعلان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ہسٹری پارٹ ون، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی، جیوگرافی، ۔۔۔

سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن، سٹیٹ پارٹ ون، ایم اے ماس کمیونیکیشن، فارسی پارٹ ٹو، ایم اے پنجابی، کشمیریات پارٹ ون اور ٹو، ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں