61 لاکھ کی ڈیفالٹر 50وہیکلز کے ٹائرز زنجیروں سے باندھ دئیے گئے

لاہور (نمائندہ دنیا) محکمہ ایکسائز نے 61 لاکھ کی ڈیفالٹر بسوں ،لوڈرز اور دیگر 50 سے زائد وہیکلز کے ٹائرز زنجیروں سے باندھ دئیے ۔ڈائریکٹر ریجن سی محمد آصف کی سربراہی میں ٹیم نے لاری اڈا میں کارروائیاں کیں۔
محکمہ ایکسائز نے 61 لاکھ کی ڈیفالٹر بسوں ،لوڈرز اور دیگر 50 سے زائد وہیکلز کے ٹائرز زنجیروں سے باندھ دئیے ۔ڈائریکٹر ریجن سی محمد آصف کی سربراہی میں ٹیم نے لاری اڈا میں کارروائیاں کیں۔