اریناواک اینڈ شاپ سنٹر کو منافع بخش بنانیکی تیاری مکمل

اریناواک اینڈ شاپ سنٹر کو  منافع بخش بنانیکی تیاری مکمل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )جوہر ٹاؤن زیر تعمیر ارینا واک اینڈ شاپ سنٹر کا ریوائزڈ پی سی ون منظور کرنے کے بعد اس کو منافع بخش بنانے کی تیاری کر لی گئی ۔۔

حکومت نے ایل ڈی اے کو ارینا واک اینڈ شاپ سنٹر منصوبہ لیز پر دینے کی اصولی منظوری دے دی، ایک ہی بزنس گروپ کو ارینا سنٹر لیز پر دیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں