پاکستان آگہی پروگرام

 پاکستان آگہی پروگرام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نجی کالج جوہر ٹاؤن کیمپس کے طلبا اور اساتذہ نے ایوانِ قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا۔

 طلبا اور اساتذہ نے ایوانِ قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا، تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے اداروں کے دورے کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں