جلو ریزارٹ پارک کی تعمیر و مرمت ڈیڑھ سال بعد بھی نا مکمل

جلو ریزارٹ پارک کی تعمیر و مرمت  ڈیڑھ سال بعد بھی نا مکمل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سیاحت کی مبینہ سستی کے باعث جلو ریزارٹ پارک کی تعمیر و مرمت کا کام ڈیڑھ سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا۔

پچھلے مالی سال میں حکومت کی جانب سے ریزارٹ کیلئے 7 کروڑ کا بجٹ دیا گیا، ڈیڑھ سال سے ریزارٹ سیاحوں کیلئے بند ہے۔ محکمہ سیاحت حکام کا کہنا ہے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو6 ماہ میں کام مکمل کرنیکا حکم دیا،ابتدائی طور پر2ریزارٹ کی تعمیر و مرمت کی جائیگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں