لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
،تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات کو انٹرن شپ پروگرام میں رکھاجائے گا،پروگرام کے ساتھ فرینڈز آف پولیس اور رضا کار بھی رکھے جائیں گے ۔محنتی طلبہ و طالبات کو پولیس کے مددگار کے طور پر رکھا جائے گا۔