ڈینگی،گھروں کے باہر درست نشاندہی نہ ہونے پر ایریا انچارج کو تنبیہ

ڈینگی،گھروں کے باہر درست نشاندہی  نہ ہونے پر ایریا انچارج کو تنبیہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) ڈی سی رافعہ حیدر نے یوسی 120 اے جوہر ٹاؤن میں 3 ڈینگی مریضوں کی عیادت کی۔

ڈینگی مریضوں کے گھر اور اطراف میں کیس رسپانس کا جائزہ لیا، گھروں کے باہر درست نشاندہی نہ ہونے پر ایریا انچارج کو وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔ ڈی سی کا کہنا ہے واسا حکام علاقے میں کھڑے بارشی پانی کو فوری نکالیں ۔ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ستھرائی کے انتظامات  بہتر بنائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں