جرمنی کی یونیورسٹی سے معاہدہ

جرمنی کی یونیورسٹی سے معاہدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یو ای ٹی نے ٹیکنیکل یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز جرمنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دئیے۔

 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمان اور ڈاکٹر رابرٹ گریبنر نے معاہدے کے کاغذات پر دستخط کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں