اساتذہ واجبات سے محروم
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور نے تاحال اساتذہ کے واجبات ادا نہ کیے۔
نویں، دسویں میں امتحانات کی نگرانی کرنیوالے عملے کو تاحال معاوضوں کا انتظار ہے۔ سینکڑوں اساتذہ تعلیمی بورڈ سے واجبات کا تقاضا کر رہے ہیں۔