میٹرو بس سٹیشن بھاٹی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

میٹرو بس سٹیشن بھاٹی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)بھاٹی سٹیشن پر میٹرو بس پر تیز آگ بھڑک اٹھی، بس کے ٹکٹنگ کاؤنٹر کے قریب آگ لگ گئی۔۔۔

 شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، عملے نے آگ بجھانے کی کوشش کی،  آگ نے ٹوکن مشین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو کے مطابق میٹرو سٹیشن پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں