چکن کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

چکن کی قیمت میں 8 روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے۔

 لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 542 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں