رشوت ، شاہدرہ پاسپورٹ آفس کے اہلکاروں کیخلاف درخواست

رشوت ، شاہدرہ پاسپورٹ آفس کے اہلکاروں کیخلاف درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر)رشوت وصول کرنے پر شاہدرہ پاسپورٹ آفس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔

 شاہدرہ پاسپورٹ آفس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ٹائوٹوں کے ذریعے تین ہزار روپے پاسپورٹ کیلئے رشوت لی جاتی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں