کانووکیشن پرسوں ہو گا

کانووکیشن پرسوں ہو گا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ویٹرنری یونیورسٹی کا کانووکیشن 23 نومبر کو سٹی کیمپس میں ہوگا، گورنر پنجاب صدارت کریں گے۔

ویٹرنری یونیورسٹی کا کانووکیشن 23 نومبر کو سٹی کیمپس میں ہوگا، گورنر پنجاب صدارت کریں گے۔ انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے وی سی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، فل ڈریس ریہر سل کل ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں