نابالغ لڑکی کانکاح، والد سمیت 3 گرفتار

قصور(نمائندہ دُنیا )پولیس تھانہ سرائے مغل نے نابالغ لڑکی کا نکاح کرنے والے والد ظہور، دولہا اکمل اور نکاح خواں عبدالرزاق کو گرفتار کرلیا۔
پولیس تھانہ سرائے مغل نے نابالغ لڑکی کا نکاح کرنے والے والد ظہور، دولہا اکمل اور نکاح خواں عبدالرزاق کو گرفتار کرلیا۔