داتا دربار میں 24 گھنٹے لنگر فراہمی کا افتتاح آج ہوگا

داتا دربار میں 24 گھنٹے لنگر فراہمی کا افتتاح آج ہوگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام زائرین کیلئے داتا دربار \"ڈائننگ ہال\" میں 24 گھنٹے لنگر فراہمی کا افتتاح آج منگل کو ہوگا۔

زائرین کیلئے داتا دربار \"ڈائننگ ہال\" میں 24 گھنٹے لنگر فراہمی کا افتتاح آج منگل کو ہوگا، صوبائی وزیر سید اظفر علی ناصر، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری اور دیگر شرکت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں