2سفید ٹائیگروں کی چڑیا گھر سے جلو پارک منتقلی

2سفید ٹائیگروں کی  چڑیا گھر سے جلو پارک منتقلی

لاہور(وومن رپورٹر)جلو پارک کی رونقوں کو چار چاند لگ گئے۔ سیاحوں نے جلو میں نئے مہمانوں کی آمد کو خوب انجوائے کیا دو سفید ٹائیگروں کو چڑیا گھر سے جلو پارک میں شفٹ کر دیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ریجن تنویر احمد جنجوعہ کا کہنا تھاجلو میں پینسٹھ انگلویٹس کو سفاری میں شفٹ کرنے کا پلان لائن اپ ہے ۔جلد شیروں کو بھی جلو پارک میں شفٹ کرنے کے ساتھ جلو سفاری پارک کا افتتاح بھی کر دیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں