گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ

گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے اضافے سے 484 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 334 روپے فی کلو۔

برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے اضافے سے 484 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے اضافے سے 334 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 333 روپے فی درجن رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں