کاہنہ:فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی

کاہنہ:فائرنگ سے  موٹر سائیکل سوار نوجوان زخمی

کاہنہ (نمائندہ دنیا) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

مزنگ کارہائشی عمران پاڑویں تھہ سٹاپ مین فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں